کراچی: پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 900 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 40 ہزار 836 روپے ہوگئی ہے۔ اسی طرح دس گرام سونے کے نرخ 771 روپے اضافے سے 3 لاکھ 77



