کراچی(نیوز ڈیسک) عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت میں 14 ہزار 900 روپے کی بڑی کمی ہوئی ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 52 ہزار 936 روپے



