مقامی اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں پھربڑا اضافہ ہوگیا۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں سونا 24 ڈالر مہنگا ہوکر فی اونس 4018 ڈالر کا ہوگیا۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا 2400 روپےمہنگا ہوکر424236 روپے کا ہوگیاہے۔ دس گرام The post سونے کی قیمتوں میں پھر بڑا اِضافہ، فی تولہ قیمت کتنی ہوگئی؟جانئے appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



