کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے تاہم چاندی کی قدر میں نمایاں کمی دیکھی جا رہی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعرات 8 اکتوبر 2026 کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 600 روپے اضافے …



