اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان میں دو روز کی کمی کے بعد سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ہوگیا، فی تولہ سونا ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں7 ہزار 900 روپے کا اضافہ ہوا، جس کے بعد سونے کی



