اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان میں سونے کی قیمت میں مسلسل چار روزہ اضافے کے بعد آج کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ عالمی مارکیٹ میں بھی سونا سستا ہو گیا ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 600 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 86 ہزار 536 روپے ہوگئی



