کراچی (کامرس ڈیسک) پاکستان سمیت عالمی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد قیمتی دھاتیں نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک بار پھر پانچ لاکھ روپے سے تجاوز کر گئی۔ تازہ ترین اعداد و شمار



