پشاور(قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ سول سیکرٹریٹ کو مبینہ جعلی سکیورٹی تھریٹس کی بنیاد پر خالی کرایا گیا، حالانکہ یہ علاقہ کینٹ میں آتا ہے اور اس کی سکیورٹی متعلقہ اداروں کے پاس ہے۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ اگر کوئی یہ سمجھتا ہے …



