خاتون کے شوہر نے تمام شواہد دیکھ کر اطمینان کا اظہار کیا، بے بنیاد دعوؤں سے فرض شناس ڈاکٹروں کی حوصلہ شکنی ہوتی ہے: ایم ایس سول اسپتال کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ)کوئٹہ کے سول سنڈیمن اسپتال میں مبینہ جڑواں بچوں کی پیدائش کے معاملے پر انکوائری رپورٹ جاری کر دی گئی ہے جس کے مطابق خاتون. ..



