(شاہد ندیم سپرا)لاہور کی مارکیٹ میں سولر سسٹم میں استعمال ہونے والی لیتھیم بیٹریز کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، مختلف بیٹریز کی قیمتیں 20 ہزار سے ایک لاکھ روپے تک کم ہوگئی ہیں۔