کراچی: شہر قائد کے علاقے سولجر بازار میں فائرنگ کے ایک واقعے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا ہے، تاہم مقتول کی شناخت کا معاملہ تاحال معمہ بنا ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق موٹر سائیکل پر سوار 3 افراد سولجر بازار پہنچے تھے۔ ابتدائی طور پر شبہ ہے کہ ملزمان ڈکیتی یا کسی اور



