کوئٹہ (قدرت روزنامہ)این سی سی آئی اے بلوچستان نے ایم سی بی بینک اورماڑہ کے آپریشنل منیجر محمد یونس ولد رحمت اللہ سکنہ گوشتنگ چاہسر کو سائبر کرائم کے الزام میں گرفتار کر لیا۔اطلاعات کے مطابق، محمد یونس کے خلاف این سی سی آئی اے کے متعلقہ قانون کے تحت باقاعدہ شکایت درج کرائی گئی …



