لاہور(پی ایم این/حامدمغل)پنجاب حکومت نے سوشل میڈیا پ رتصاویر شیئرکرنے پر پابندی عائد کرتے ہوئےایس ایچ اوز سمیت پولیس افسران کو سوشل میڈیا سے باوردی تصاویر ہٹانے کی ہدایت کر دی، نئی پالیسی کے تحت پولیس افسران کو ذاتی فیس بک، انسٹاگرام، ٹک ٹاک اور دیگر سوشل میڈیاپلیٹ فارمز پر یونیفارم میں تصاویر یا ویڈیوز The post سوشل میڈیا پر باوردی تصاویر شیئر کرنے پر پابندی ،نئی پالیسی نافذ appeared first on Pak Media News.



