میٹا(meta) نے صارفین کے لیے ایک نیا اور جدید “یونیفائیڈ اکاؤنٹ سسٹم” متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے، جس کا مقصد فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ سمیت اس کی تمام سروسز کو ایک ہی مرکزی پلیٹ فارم پر منظم کرنا ہے۔ کمپنی کے مطابق موجودہ “اکاؤنٹس سینٹر” صرف محدود سہولیات فراہم کرتا ہے، تاہم
سوشل میڈیا میں بڑی تبدیلی: میٹا نے فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کو ایک کردیا
RELATED ARTICLES



