(ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے معروف اداکار سیف علی خان نے بالآخر سوشل میڈیا سے دوری کا طویل سلسلہ ختم کرتے ہوئے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر باقاعدہ انٹری دے دی ہے، جس نے ان کے لاکھوں مداحوں کو خوشگوار حیرت میں ڈال دیا ہے۔
سوشل میڈیا سے کوسوں دور رہنے والے سیف علی خان کی انسٹاگرام پر دھماکے دار انٹری
RELATED ARTICLES



