کوئٹہ (قدرت روزنامہ) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ کے جاری کردہ بیان میں کوئٹہ ہنہ سپین کاریز میں کوئلہ کان منہدم اور ضروری اقدامات نہ ہونے کی وجہ سے 34افراد زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔ پارٹی ان انسانی قیمتی جانوں کی ضیاع پر انتہائی دکھ افسوس کا اظہار کرتی ہے اورمتاثرہ خاندانوں. ..



