سوات: خیبر پختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی کی ٹیموں نے ضلع سوات میں کارروائیاں کرتے ہوئے 122 کلوگرام غیر معیاری قیمہ اور چکن بائی پراڈکٹس قبضے میں لے کر تلف کردیں، جبکہ زائد المیعاد بریڈ فروخت کرنے پر ایک فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ کو جرمانہ عائد کیا گیا۔ فوڈ اتھارٹی کے مطابق ٹیم …
سوات میں فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں، 122 کلو غیر معیاری قیمہ اور چکن تلف، ریسٹورنٹ کو جرمانہ
RELATED ARTICLES



