کوئٹہ(قدرت روزنامہ) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی نے خیبرپختونخوا کے ضلع سوات میں ہونے والے خودکش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے پشتونخوا وطن کے امن کو نقصان پہنچانے کی کوشش قرار دیا ہے۔ پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ سے جاری بیان میں کہا گیا کہ موجودہ حالات میں عوامی جرگوں کا انعقاد ناگزیر. ..



