سوات: قامی تڑون جرگہ بابوزئی کی کوششوں سے شہید عطاء اللہ جان ایڈوکیٹ اور فضل خالق خان کے خاندانوں کے درمیان جاری تنازع ختم کر دیا گیا، جبکہ سوات اور شانگلہ کے عوام کے درمیان پیدا ہونے والی تلخیاں بھی کم ہونے کی امید ظاہر کی گئی ہے۔ ودودیہ ہال میں منعقدہ گرینڈ جرگے میں. ..



