76.1 F
Pakistan
Sunday, July 12, 2026
HomeSportsسوئٹزرلینڈ کو شرمناک شکست، ارجنٹینا فٹبال ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں...

سوئٹزرلینڈ کو شرمناک شکست، ارجنٹینا فٹبال ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے کوارٹر فائنل میں ارجنٹینا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد سوئٹزرلینڈ کو 1-3 سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان مقررہ 90 منٹ کا کھیل 1-1 گول سے برابر رہا، جس کے باعث میچ اضافی وقت میں داخل ہوا۔ ایکسٹرا ٹائم میں ارجنٹینا نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے مزید دو گول اسکور کیے اور مجموعی طور پر 1-3 سے کامیابی حاصل کر لی۔ اس کامیابی کے ساتھ ارجنٹینا سیمی فائنل میں پہنچ گیا، جہاں اس کا مقابلہ انگلینڈ سے ہوگا۔

Read full story on Aaj

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments