اسلام آباد( کامرس ڈیسک) سوزوکی اور بینک الفلاح کے درمیان شراکت داری نے ایک مختصر مدتی کار فنانسنگ پروگرام متعارف کرایا ہے جو پاکستان میں صارفین کو اپنے لچکدار ادائیگی کے نظام کے ذریعے سوزوکی گاڑیوں تک آسان رسائی فراہم کرتا ہے۔ فنانسنگ اسکیم سوزوکی کے تمام ماڈلز اور مختلف قسموں پر لاگو ہوتی ہے،
سنہری موقع،سوزوکی آلٹو قسطوں پر لینے کا آسان طریقہ سامنے
RELATED ARTICLES



