(ویب ڈیسک) پاکستان کے مڈل آرڈربیٹر سلمان علی آغا نے سہ ملکی ون ڈے سیریز کے افتتاحی میچ میں سری لنکا کے خلاف سنچری بنانے کے بعد اپنے منفرد انداز میں جشن منانے کی وضاحت کردی جبکہ ڈومیسٹک کرکٹ کو زیادہ عزت دینے پر بھی زور دیا۔