کراچی: سندھ پولیس نے قائمہ کمیٹی میں انمول پنکی کی لاہور سے گرفتاری کا اعتراف کرلیا، جس پر سوال اٹھایا گیا کہ پنکی کولاہور سے پکڑا گیا تو ہر جگہ سندھ کا نام کیوں بدنام کیا گیا؟ تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس کا احوال سامنے آگیا۔ اجلاس



