کراچی: سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن کی زیر صدارت پبلک ٹرانسپورٹ منصوبوں کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا، جس میں صوبے میں ٹرانسپورٹ نظام کو مزید بہتر بنانے کے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔
سندھ میں پبلک ٹرانسپورٹ نظام کی بہتری کا منصوبہ، 500 الیکٹرک بسیں اور 50 ڈبل ڈیکر بسیں شامل کی جائیں گی: شرجیل میمن
RELATED ARTICLES



