کراچی: سندھ میں ممکنہ بارشوں کے پیش نظر پی ڈی ایم اے نے ایڈوائزری جاری کر دی۔ مشیر وزیراعلیٰ سندھ گیانچندایسرانی نے پی ڈی ایم اے اور ریسکیو 1122 کو ہائی الرٹ رہنے کے ساتھ ساتھ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ضروری اقدامات مکمل کرنےکی ہدایت کر دی۔ انہوں نے کہا کہ سندھ میں
سندھ میں ممکنہ بارشیں، اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت
RELATED ARTICLES



