اسلام آباد: سندھ میں شیل گیس کے بڑے ذخائر کی موجودگی کی تصدیق کے بعد آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے منصوبے کے اگلے مرحلے میں بڑے پیمانے پر ڈرلنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس پیش رفت کو پاکستان کے توانائی کے شعبے کے لیے اہم



