اسلام آباد: سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدہ پاکستان اور بھارت کے درمیان آبی حقوق کے تحفظ اور پانی کی منصفانہ تقسیم کو یقینی بنانے کے لیے ایک اہم بین الاقوامی معاہدہ ہے، جس کی پاسداری دونوں ممالک کی ذمہ داری ہے۔
سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے، شیری رحمان
RELATED ARTICLES



