76.7 F
Pakistan
Tuesday, July 7, 2026
HomeBreaking Newsسندھ طاس معاہدے پر کسی بھی خلاف ورزی کی اجازت نہیں دیں...

سندھ طاس معاہدے پر کسی بھی خلاف ورزی کی اجازت نہیں دیں گے، عظمیٰ بخاری

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے سندھ طاس معاہدے سے متعلق بھارت کے رویے پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بی جے پی حکومت یہ سمجھتی ہے کہ وہ بین الاقوامی قوانین اور سندھ طاس معاہدے کی کھلم کھلا خلاف ورزی کر سکتی ہے، لیکن یہ اس کی سنگین غلط فہمی ہے۔

Read full story on Nai Baat

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments