(محمد حماد)سندھ سپورٹس بورڈ ناظم آباد میں آل کراچی بیڈمنٹن چیمپئن شپ میں انڈر ففٹین کے دلچسپ مقابلے جاری ہیں، جہاں کم عمر کھلاڑی اپنی شاندار کارکردگی سے مستقبل کے سٹار بننے کا پیغام دے رہے ہیں. آل کراچی بیڈمنٹن چیمپئن شپ میں انڈر ففٹین بوائز اور گرلز کیٹیگری کے سیمی فائنلز میں کھلاڑیوں نے شاندار کھیل پیش کیا اور ہر پوائنٹ پر سنسنی خیز مقابلہ. .. ۔



