کراچی: سندھ حکومت نے یلو لائن بی آر ٹی پر دن رات کام کرنے کا حکم دے دیا۔ وزیر اطلاعات سندھ کی زیر صدارت یلو لائن بی آر منصوبے سے متعلق اجلاس ہوا جس میں مختلف تعمیراتی کاموں اور پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ متعلقہ حکام نے شرجیل میمن کو منصوبے پر جاری کام



