وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن اتھارٹی کے اجلاس میں صوبے میں سماجی تحفظ کے دائرہ کار کو وسعت دینے کے لیے اہم فیصلے کیے گئے، جس میں 8 لاکھ 85 ہزار بچوں اور دیہی خواتین کے لیے نئی نقد امداد کی منظوری دی گئی۔ اس پروگرام کے تحت پیدائش The post سندھ حکومت کا پیدائش سے 5 سال تک کے بچوں کے لیے سہ ماہی بنیاد پر 3 ہزار روپے وظیفہ دینے کا فیصلہ appeared first on Qaumi Akhbar.



