کراچی: سندھ حکومت نے ڈومیسائل اور پی آر سی بنوانے کی بڑی مشکل آسان کردی ، اب شہری موبائل ایپ اور آن لائن پورٹل کے ذریعے گھر بیٹھے یہ دستاویزات بنوا سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ نے باقاعدہ طور پر ‘ای ڈومیسائل اور پی آر سی پورٹل’ کا
سندھ حکومت نے ڈومیسائل اور پی آر سی بنوانے کی بڑی مشکل آسان کردی
RELATED ARTICLES



