سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے انتظامی ڈھانچے میں پھر بڑی تبدیلی کر دی گئی۔ ایس بی سی اے میں ٹاؤن سطح پر انتظامی ڈھانچہ پھر فعال کر دیا گیا۔ ایس بی سی اے نے کراچی میں 25 ٹائونز کی مناسبت سے انتظامی ڈھانچہ تشکیل دے دیا۔ اس سے قبل ڈسٹرکٹ سطح پر ایس بی سی



