کراچی (قدرت روزنامہ)سندھ اسمبلی نے سندھ کی کسی بھی قسم کی تقسیم کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ اسمبلی میں جمعرات کو چوتھے روز بھی ملک میں نئے صوبوں کے قیام اور سندھ کی تقسیم سے متعلق جاری مباحثے پر پیپلز پارٹی کے سینئر پارلیمنٹرین نثاراحمد کھوڑو کی. ..



