اسلام آباد(قدرت روزنامہ) تحریک انصاف کے سابق رہنما چودھری فواد حسین نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ صوبوں کی تقسیم سے پہلے سیاسی جماعتوں کے درمیان اتفاق ہونا چاہیے کہ صوبے انتظامی بنیادوں پر تقسیم ہوں گے، صوبوں کے نام نہیں تبدیل ہوں گے، نہ ہی کسی قومیت. ..



