جنگل بنتے معاشرے کو سیدھی راہ پر لانے کیلئے مجھے تو دور دور تک کوئی سوچ، کوئی کوشش دکھائی نہیں دیتی، ایک سے بڑھ کر ایک بھیانک واقعہ رونما ہو رہا ہے اربابِ اختیار،علماء،دانشوروں،سماجی مفکروں اور فکری رہنمائی کرنے والوں کے کان پر جوں تک نہیں رینگ رہی۔