لندن: سمندر کے بیچ کھڑی کشتی میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی، اس میں سوار چار افراد کو آخری لمحات میں بچا لیا گیا، بڑا حادثہ ہوتے ہوتے رہ گیا۔ برطانیہ کے جنوب مغربی ساحل کے قریب سمندر میں ایک کشتی میں اچانک آگ بھڑکنے کے بعد چار افراد کو جان بچانے کے لیے ہنگامی



