(24 نیوز)کروشیا کے جنوبی ساحل کے قریب سمندر میں ڈوبے ہوئے رومی دور کے ایک قدیم جہاز سے سونے کے زیورات دریافت ہوئے ہیں جس سے ماہرین آثارِ قدیمہ کو اشارہ ملا ہے کہ جہاز میں سوار لوگوں میں کوئی اعلیٰ عہدے دار تھا۔