دنیا کے نقشے پر نظر ڈالیں تو سمندر محض پانی کا ایک وسیع ذخیرہ دکھائی دیتا ہے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ جدید دنیا کی معیشت، تجارت، توانائی، خوراک، روزگار اور عالمی رابطوں کا ایک بڑا حصہ انہی سمندروں سے وابستہ ہے۔