ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بالی ووڈ سپر سٹار سلمان خان کی سابقہ گرل فرینڈ سومی علی نے 1998 کے مشہور کالا ہرن شکار کیس سے متاثر فلم “کالا ہرن” کے پروڈیوسر امیت جانی کی حمایت کر دی ہے، جس کے بعد یہ معاملہ سوشل میڈیا پر ایک بار پھر توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔
سلمان خان کی سابقہ محبوبہ سومی علی بھی ’’کالا ہرن‘‘ کے پروڈیوسر کی حمایت میں سامنے آگئیں
RELATED ARTICLES



