(6 مئی 2026): معروف بالی وڈ شخصیات سلمان خان اور کرینہ کپور کو اسکرین پر ایک ساتھ دیکھنے کے خواہش مند مداحوں کیلیے خوشخبری آگئی۔ انڈین میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سلمان خان ہدایت کار جوڑی راج اور ڈی کے کی آنے والی سپر ہیرو فلم کیلیے کرینہ کپور کے ساتھ دوبارہ اسکرین شیئر کرنے
سلمان خان اور کرینہ کپور کے مداحوں کیلیے خوشخبری
RELATED ARTICLES



