بھارتی فلمساز اور کوریو گرافر فرح خان نے نامناسب طریقے سے تصاویر کھینچنے پر پاپا رازی کو سلمان خان کی دھمکی دے دی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں ‘بگ باس 20’ کی قسط کے دوران سلمان خان نے اداکاروں کی نامناسب انداز میں تصاویر لینے پر فوٹوگرافروں کو ٹوکا تھا۔ اداکار
’سلمان بھائی نے بولا ناں‘ فرح خان نے ’پاپا رازی‘ کو دھمکی دے دی
RELATED ARTICLES



