نئی دہلی: تاریخ میں بعض شخصیات اور کردار ایسے ہوتے ہیں جن کی زندگی کسی افسانے سے کم نہیں ہوتی۔ سلطان شمس الدین التمش کی داستان بھی ان ہی میں سے ایک ہے، جو غلامی کی زنجیروں سے نکل کر دہلی سلطنت کے طاقتور ترین حکمران بنے اور اپنی دانش، جرأت مندی اور سیاسی



