کراچی: سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے سہیل آفریدی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ سہیل آفریدی پہلے وزیر اعلیٰ بن کر دکھائیں، سہیل آفریدی بانی پی ٹی آئی کے سیاسی ایجنڈے کے ترجمان نہ بنیں۔ شرجیل انعام میمن نے کہا کہ حلف برداری سے آج تک سہیل آفریدی مشن



