گاڑی، ٹرین، طیارے یا بحری جہاز میں سفر کے دوران اگر آپ کو چکر یا متلی محسوس ہوتی ہے تو موشن سکنس کی یہ کیفیت کافی پریشان کن ہوسکتی ہے۔ اب اینڈرائیڈ فون استعمال کرنے والوں کے لیے گوگل ایک نیا فیچر متعارف کرا رہا ہے، جو سفر کے دوران اس تکلیف کو کم کرنے



