سابق کرکٹر سعید اجمل نے عاقب جاوید کو عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کردیا ہے۔ پاکستان کی انگلینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد سابق غیرملکی اور قومی کرکٹرز کی جانب سے بورڈ کے فیصلوں پر تنقید کی جارہی ہے۔ سعید اجمل نے بھی عاقب جاوید کو فارغ کرنے کا مطالبہ کردیا۔ انگلش ٹیم کے سابق



