(ویب ڈیسک) سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے مملکت کے قومی آٹو موبائل برانڈ “سیر” (CEER) کی فلیگ شپ الیکٹرک گاڑیوں “ایگزوبوٹ” (EXOBOT) کی سیڈان اور ایس یو وی ماڈلز کا باضابطہ افتتاح کر دیا ہے۔
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے “سیر” کی پہلی الیکٹرک گاڑیاں ’ایگزوبوٹ‘ لانچ کر دی
RELATED ARTICLES



