ابوظبی(19 اکتوبر 2026): سعودی عرب کے وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے ابوظبی کے الشاطی پیلس میں متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید آل نہیان سے ملاقات کی ہے۔ اس ملاقات میں دونوں برادر ممالک کے درمیان دیرینہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات کے



