ریاض (22 ستمبر 2026): سعودی عرب کے قومی دن یوم الوطنی کی مناسبت سے تین شہروں میں رائل ایئر فورس کے شوز پیش کیے جا رہے ہیں۔ اخبار 24 نے سعودی وزارت دفاع کے حوالے سے خبر دی ہے کہ مملکت کے یوم الوطنی کی مناسبت سے ایئر شوز کا آغاز کر دیا گیا ہے