واشنگٹن: وفاقی وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے واشنگٹن میں ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف کے اجلاسوں کے دوران پاکستان کی معیشت کے لیے ایک بڑی خوشخبری سنائی ہے۔